نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
کنزرویٹو پارٹی کی 306 نشستیں تھیں اور اس نے 57 نشستیں لینے والی لبرل ڈیمو کریٹ پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنائی تھی جبکہ لیبر پارٹی کی پارلیمان میں 258 نشستیں تھیں۔
فتح کے بعد کیمرون بکنگھم پیلس گئے جہاں انہوں نےملکہ برطانیہ الیزیبتھ دوئم سے ملاقات کی۔
ڈان نیوز کے مطابق انتخابات میں 5 کروڑ افراد نے ح ...
پارٹی کے ایم پی ڈیوڈ ڈیوس نے، جنہوں نے حال ہی میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے، یہ بات بتائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر اسد نے انہیں، شام سے روسی فوجیوں کے انخلاء کے بارے میں پوتين کے مقصد کے بارے میں بتایا۔
اسد نے کہا کہ روس کی فوجی موجودگی کی وجہ سے شامی فوج دوبارہ اپنے پیروں پر ک ...
کنزرویٹو پارٹی کے جیک گولڈاسمتھ کو پہلی اور دوسری ترجیحات کے سلسلے میں 3 لاکھ سے زیادہ ووٹوں کے فرق سے شکست دی ہے۔ یہ نتائج ووٹنگ کے 24 گھنٹے بعد اعلان ہوئے ہیں۔
صادق خان خود کو ایسا برطانوی مسلم کہتے ہیں جو انتہا پسندی کے خلاف لڑے گا۔ انہوں نے گولڈاسمتھ پر الزام لگایا اور کہا وہ 8.6 ميلين لوگوں کے ...
کنزرویٹو پارٹی کے کچھ ارکان پارلیمنٹ تو اتنا آگے بڑھ گئے کہ انہوں نے متحدہ عرب امارات میں بلاوجہ شہریوں کی گرفتاری کی مذمت کرنے والی تجویز کے خلاف ووٹنگ کی۔
بہرحال مشرقی وسطی میں آنے والے عشروں میں برطانیہ کی ترجیحات میں تبدیلی آئے گی۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ فوجی مداخلت کے ذ ...
پارٹی کا نیا لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔
ایسے میں تھریسا برطانیہ کی اگلی وزیر اعظم بن سکتی ہیں۔ اس بارے میں باضابطہ اعلان ابھی نہیں ہوا ہے لیکن اگر ایسا ہوتا ہے، تو تھریسا مارگریٹ تھیچر کے بعد برطانیہ کی وزیر اعظم بننے والی دوسری خاتون ہوں گی۔
برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ وہ بدھ ک ...
کنزرویٹو حریف مائیکل ٹیمر ملک کے نئے صدر بن گئے ہیں۔ الوقت - برازیل کی پہلی خاتون صدر ڈیلما روسیف کو عہدے سے ہٹانے کے بعد ان کے کنزرویٹو حریف مائیکل ٹیمر ملک کے نئے صدر بن گئے ہیں۔ روسیف کے عہدے سے ہٹنے کے کچھ ہی گھنٹوں بعد ٹیمر نے صدارتی عہدے کا حلف اٹھایا۔
ٹیمر اس سال مئی مہینے سے ہی برازیل کے ق ...
پارٹی سے متعلق كنزرویٹو رويو ویب سائٹ کے مطابق یہ قانون 1995 میں بنا تھا جس کی بنیاد پر امریکا کے صدر کو اختیار ملا تھا کہ وہ سیکورٹی پہلوؤں کو مد نظر رکھتے ہوئے امریکی سفارت خانے کے بیت المقدس منتقلی کو چھ ماہ تک ملتوی کر سکتے تھے۔
امریکی صدور نے وعدہ کیا تھا کہ وہ یہ کام کریں گے لیکن اب تک ایسا ن ...
کنزرویٹو پارٹی کے صدراتی امیدوار نے ترک نژاد افراد کے سیاسی مظاہروں کے انعقاد کی اجازت دیئے جانے کے فرانسوا اولاند کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ الوقت - فرانس میں کنزرویٹو پارٹی کے صدراتی امیدوار نے ترک نژاد افراد کے سیاسی مظاہروں کے انعقاد کی اجازت دیئے جانے کے فرانسوا اولاند کی شدید الفاظ میں مذمت ...